-
اب جنگ نہیں ہونی چاہیے؛ کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا نے اپنے پہلے پیغام میں دنیا کی بڑی طاقتوں سے کہا ہے کہ اب جنگ نہیں ہونی چاہیے۔
-
نتن یاہو کا خواب ہوا چکنا چور، سینیئر صیہونی سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے مانا حماس کو نہیں دی جا سکتی شکست
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷صیہونی حکومت کے سینیئر سیاستدانوں اور فوجی کمانڈروں نے زور دیکر کہا ہے کہ اسرائیل حماس کو شکست دے ہی نہیں سکتا۔
-
الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/10
-
غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں جب کہ محاصرے اور شدید بھوک نے اس علاقے کے مکینوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
غزہ میں کئی اور دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک، ریزرو صیہونی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے دوفوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔