-
غزہ کے باشندوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے غزہ میں فلسطینیوں کی زندگی کو "کبھی نہ ختم ہونے والا المیہ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
فلسطین: غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن میں طولکرم کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم کیمپ پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
بےلگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، ایک ہی کنبے کے 15 افراد شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اپنے تازہ ترین حملے میں ایک ہی کنبے کے پندرہ افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا۔
-
فیلاڈلفیا سرحدی گزرگاہ پر صیہونیوں کی موجودگی کی مخالفت
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مصر، اپنے سرحدوں کے قریب واقع غزہ کی گذرگاہوں میں صیہونی فوجیوں کی موجودگی کا مخالف ہے۔
-
صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے، اسامہ حمدان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
غزہ میں انسانی بحران، جنگ کا نقصان سب سے زیادہ بچوں کو پہنچ رہا ہے: یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے اور اس علاقے میں انسانی بحران کی طرف سے خبردار کیا ہے۔