SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • افغانستان، جھڑپوں میں 13 فوجی اور 20 طالبان ہلاک

    افغانستان، جھڑپوں میں 13 فوجی اور 20 طالبان ہلاک

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳

    افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔

  • پاکستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ

    پاکستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱

    پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب منگل والا کے مقام پرگر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز

    بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نصرآباد میں آج بدھ کے روز بری افواج نے راکٹ فائر کر کے بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا.

  • نجران میں 4 سعودی فوجی ہلاک

    نجران میں 4 سعودی فوجی ہلاک

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    یمن اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب واقع علاقے نجران میں یمن کی فوج کی فائرنگ سے 4 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • لیبیا: فوجی ایئربیس پرحملہ141 افراد ہلاک

    لیبیا: فوجی ایئربیس پرحملہ141 افراد ہلاک

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱

    لیبیا کے جنوب میں واقع فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی

    متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    یمن کی فوج اور عوامی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان:16نکسلی ہلاک

    ہندوستان:16نکسلی ہلاک

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    چھتیس گڑھ کے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد ماؤنوازوں اورسیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 16 سے زائد نکسلی علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔

  • امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا

    امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہو گا۔

  • لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی

    لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳

    پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال

    کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸

    وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۴۶ minutes ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS