-
ایران کے خلاف پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردانہ اقدامات اور پاکستان کی ذمہ داریاں
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے میرجاوہ میں سرحدی فورسز کے اہلکاروں پر مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورسز کے 10 اہلکار شہید اور1 زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
کشمیر، فوجی کیمپ پرحملہ 3 فوجی اور 2 حملہ آور ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج صبح فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: نکسلیوں اور فورسز کے مابین فائرنگ، 25 فوجی ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے 25 فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان: وزیر دفاع اور آرمی چیف عہدے سے مستعفی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶شمالی افغانستان میں افغان فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 140 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکہ، چار سیکورٹی اہلکارہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں فرمایا کہ آج ایران میں اقتصادی استحکام ملک کے لئے اہم کلیدی ہدف اور ترجیح ہے
-
ایران کی فوج جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایرانی فوج دشمنوں کی طرف سے کی جانے والی کسی بھی طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیارہے۔
-
پاکستان میں سابق فوجی سربراہ کے خلاف احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷پاکستان کے سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد میں شامل ہونے کے خلاف احتجاج میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ادھر پاکستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد، یمن پر سعودی عرب کے حملوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہے۔
-
ترکی کے 3 فوجی ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵ترکی میں ایک کارروائی کے دوران ترکی کے 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵عراق کے صوبہ الانبار میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔