-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
شام سے امریکی فوجیوں کو نکل جانا چاہئیے : ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی غیر قانونی ہے اس ملک سے فوری طور پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کےفوری انخلا کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 30 ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔