-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کو رہا کرو، نائیجیریا کے عوام کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
ترکی کے فوجی حلب کے مزید تین اڈوں سے نکلنے پر مجبور
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲ترکی، شامی فوج کے محاصرے میں آئے اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
-
بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔
-
حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد بے لگام
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ۔
-
فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔
-
یمن میں امریکی اور برطانوی فوجیوں کی تعیناتی کا انکشاف
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی یمن کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ایر پورٹ میں تعینات ہیں۔
-
شامی باشندوں کا اغوا
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔
-
یمنی فورسز کا میزائلی حملہ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔