SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر

    سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴

    ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔

  • آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر

    آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    ۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری اسلامی انقلاب کی چالیسویں ساگرہ کے موقع پر ایران کے ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے شہروں اور دس ہزار سے زائد دیہاتوں میں جشن منایا جائے گا۔تہران میں جشن انقلاب کا مرکزی نقطہ آزادی اسکوائر ہوتا ہے جہاں شہر کے مختلف علاقوں سے جشن انقلاب میں شریک لاکھوں تہرانی پہونچتے ہیں۔

  • فرانس، حکومت و عوام کی جنگ

    فرانس، حکومت و عوام کی جنگ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔

  • ایران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی عزاداری

    ایران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی عزاداری

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۲

    فوٹو گیلری

  • لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر

    لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔

  • حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں  مجلس عزاداری /4

    حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزاداری /4

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲

    فوٹو گیلری

  • علی (ع)  کے جوار میں فاطمہ (ع) کا سوگ ۔ تصاویر

    علی (ع) کے جوار میں فاطمہ (ع) کا سوگ ۔ تصاویر

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    ۳ جمادی الثانی یوم شہادت صدیقۂ اطہر حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے غمناک موقع پر نجف اشرف میں حرم علوی عزادار پروانوں سے لبریز ہے۔

  •   ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی

    ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    فوٹو گیلری

  • فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر

    فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    ۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  •  رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س)  کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس

    رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۱ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS