آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343858-آزادی_تیار_ہے_جشن_انقلاب_کے_لئے_تصاویر
۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری اسلامی انقلاب کی چالیسویں ساگرہ کے موقع پر ایران کے ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے شہروں اور دس ہزار سے زائد دیہاتوں میں جشن منایا جائے گا۔تہران میں جشن انقلاب کا مرکزی نقطہ آزادی اسکوائر ہوتا ہے جہاں شہر کے مختلف علاقوں سے جشن انقلاب میں شریک لاکھوں تہرانی پہونچتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ Asia/Tehran
  • آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر