-
رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اُس وقت رو پڑے جب انکی ٹیم کو مراکش کے مقابلے میں شکست ہوئی اور انہیں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی دوڑ سے باہر جانا پڑ گیا۔ گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں مراکش نے بڑے ہی حیرت انگیز انداز میں اپنے مضبوط حریف کو ناک آؤٹ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰نشرہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ کی قطار سیمی فائنل کو پہنچی، مراکش کی جیت سے سبھی حیران، فلسطین خوش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کی قطار اب سیمی فائنل تک پہنچ گئی اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے کوارٹر فائنل کے بعد دوسرے سیمی فائنل کے لئے بھی ٹیموں کا تعین ہو گیا۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 10/ 12/ 2022
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔
-
فیفا عالمی کپ کے دوران پاکستان میں تیار کئے گئے فٹبال کی مقبولیت
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲نشرہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2022
-
فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2022