-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2021
-
خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! ۔ پوسٹر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳قرآن کریم صاحبان ایمان کو متنبہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ؛ خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! (سورۂ بقرہ، آیت ۱۹۵)
-
اسلام آباد میں قرآن و حدیث مقابلہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
خدا سے دوری، تنگی رزق کا باعث ۔ پوسٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸سورۂ مبارکۂ طہ کی آیت نمبر ۱۲۴ میں خدائے سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے بندوں کو متنبہ کیا ہے اور فرمایا ہے کہ اگر تم ایک خوشگوار اور بابرکت زندگی کے خواہاں ہو تو کبھی میری یاد سے غافل مت ہونا، کیوں کہ اگر تم میری یاد سے غافل ہو گئے تو تمہاری زندگی مشکلات اور تنگی کا شکار ہو جائے گی۔ اس آیۂ مبارکہ سے ایک اور نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معنویات اور مادیات میں گہرا رابطہ پایا جاتا ہے اور انسان جس قدر اللہ کے قریب ہوگا اتنا ہی پروردگار اسکے لئے ایک بابرکت زندگی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2021
-
شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا!۔ پوسٹر
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸خدائے رحمان اپنے بندوں سے فرما رہا ہے کہ دیکھو میرے بندو! شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا، وہ تمہارا بالکل آشکارا دشمن ہے۔ سورہ مبارکۂ حشر کی آیت ۱۶ میں بھی ارشاد ہوتا ہے کہ شیطان پہلے تو انسان کو اپنی جانب بلاتا ہے، کفر اختیار کرنے کی دعوت دیتا ہے، پھر جب بندہ کفر اختیار کر کے راہ راست سے بھٹک جاتا ہے تو پھر شیطان اُس سے اپنا دامن جھاڑ لیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تجھ سے بری الذمہ ہوں، مجھے تو رب العالمین سے ڈر لگتا ہے!
-
مومنو! اپنی نگاہیں نیچی رکھا کرو!
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳پردہ ایک با اخلاق، با ایمان، با حیا، پاکیزہ اور اسلامی زندگی گزارنے کے لئے ایک واجب فریضے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے محقق ہونے میں مرد اور خواتین دونوں کا مساوی کردار ہے اور دونوں کو ہی کچھ باتوں اور نزاکتوں کا خیال رکھنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
... اللہ راستہ نکال ہی دیتا ہے! ۔ پوسٹر
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱خدائے سبحان مشکلات کے دلدل میں پھنسے اپنے بندوں کو ایک راہ دکھاتے ہوئے اپنی کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے یعنی تقوا و پرہیزگاری کے ساتھ پاکیزہ زندگی گزارتا ہے، تو اللہ اُس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ نکال ہی دیتا ہے۔ (سورہ طلاق، آیت ۳)
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2021
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 06/ 2021