• شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا!۔ پوسٹر

    شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا!۔ پوسٹر

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸

    خدائے رحمان اپنے بندوں سے فرما رہا ہے کہ دیکھو میرے بندو! شیطان کے نقش قدم پر مت چلنا، وہ تمہارا بالکل آشکارا دشمن ہے۔ سورہ مبارکۂ حشر کی آیت ۱۶ میں بھی ارشاد ہوتا ہے کہ شیطان پہلے تو انسان کو اپنی جانب بلاتا ہے، کفر اختیار کرنے کی دعوت دیتا ہے، پھر جب بندہ کفر اختیار کر کے راہ راست سے بھٹک جاتا ہے تو پھر شیطان اُس سے اپنا دامن جھاڑ لیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تجھ سے بری الذمہ ہوں، مجھے تو رب العالمین سے ڈر لگتا ہے!

  • مومنو! اپنی نگاہیں نیچی رکھا کرو!

    مومنو! اپنی نگاہیں نیچی رکھا کرو!

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳

    پردہ ایک با اخلاق، با ایمان، با حیا، پاکیزہ اور اسلامی زندگی گزارنے کے لئے ایک واجب فریضے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے محقق ہونے میں مرد اور خواتین دونوں کا مساوی کردار ہے اور دونوں کو ہی کچھ باتوں اور نزاکتوں کا خیال رکھنے کا پابند بنایا گیا ہے۔

  • ... اللہ راستہ نکال ہی دیتا ہے! ۔ پوسٹر

    ... اللہ راستہ نکال ہی دیتا ہے! ۔ پوسٹر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱

    خدائے سبحان مشکلات کے دلدل میں پھنسے اپنے بندوں کو ایک راہ دکھاتے ہوئے اپنی کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے یعنی تقوا و پرہیزگاری کے ساتھ پاکیزہ زندگی گزارتا ہے، تو اللہ اُس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ نکال ہی دیتا ہے۔ (سورہ طلاق، آیت ۳)

  • مذہبی پروگرام - الف لام میم

    مذہبی پروگرام - الف لام میم

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2021

  • مذہبی پروگرام - الف لام میم

    مذہبی پروگرام - الف لام میم

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 06/ 2021

  • مذہبی پروگرام - الف لام میم

    مذہبی پروگرام - الف لام میم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2021

  • مذہبی پروگرام - الف لام میم

    مذہبی پروگرام - الف لام میم

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 05/ 2021

  • مذہبی پروگرام - اقرأ

    مذہبی پروگرام - اقرأ

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 05/ 2021

  • مذہبی پروگرام - تفسیر قرآن

    مذہبی پروگرام - تفسیر قرآن

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2021

  • مذہبی پروگرام - اقرأ

    مذہبی پروگرام - اقرأ

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 05/ 2021