-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲ایران کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق میں سفارتی مشن انجام دینے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو دو سال ہو گئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
-
امریکا نسل پرستی کے خلاف قرارداد کا مخالف
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
-
شام کا مقبوضہ جولان کو اسرائیل کے قبضے سے واپس لینے کا عزم
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴شام نے ایک بار پھر مقبوضہ جولان کے علاقے کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کے عزم ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قرارداد
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے ناکارہ ہونے کی وجوہات
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات صیہونی حکومت کے خلاف مزید چھے قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی ایک اور قرارداد
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے شام کے علاقے جولان پر اسرائیل کے قبضے کو ناجائز قرار دے دیاہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس امریکا نے ہی پامال کی ہے اور اس کے نتائج کا ذمہ دار بھی وہی ہے۔
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرار داد، سیاسی محرکات کی حامل اور غیر تعمیری ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارداد کو قانونی جواز سے عاری قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا ہے۔