-
ویانا مذاکرات پر قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ویانا مذاکرات کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔
-
اندازجہاں - صدر ایران کا دوره قطر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸نشرہونے کی تاریخ 23/ 02/ 2022
-
قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
صدر ایران سے ملاقات کے بعد امیر قطر کا اظہار مسرت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸امیر قطر نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ دوحہ کا ذکر کرتے ہوئے ان سے ملاقات اور ایران کے ساتھ تعلقات و تعاون کے استحکام و فروغ پر خوشی کا اظہار کیا۔
-
قطر میں مقیم ایرانی شہریوں سے صدر رئیسی کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور قطر کے تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے: صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تجارتی و اقتصادی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا دوره قطر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران اور امیر قطر کی مشترکہ پریس کانفرنس، تہران و دوحہ مشترکہ تعاون میں سنجیدہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران علاقائی تعاون اور ہم آہنگی کا فروغ چاہتا ہے اور اس نے سخت سے سخت حالات میں بھی اپنی دوستی کو ثابت کیا ہے۔
-
صدر ایران دوحہ پہنچے، امیر قطر نے کیا پر جوش استقبال+ ویڈیوز
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی امیر قطر کی باضابطہ دعوت پر گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرص سے دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ قطر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر قطر کے امیر کی سرکاری دعوت پر آج پیر 21 فروری کو دوحہ کا دورہ کریں گے۔