-
صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے ۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴طالبان نے ان خبروں کے بعد کہ ممکنہ طور پر امریکہ مقررہ وقت تک افغانستان سے اپنے فوجی نہیں نکالے گا، امریکی فوجیوں کے خلاف جنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
قطر کے وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی ۔
-
مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔
-
افغان امن عمل میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا: طالبان
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں ایران کا کردار مثبت ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کا معاہدہ کھٹائی میں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲طالبان اور امریکہ نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔