-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
قطر کے 2 جنگی طیارے ٹکرا کر تباہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴قطر میں 2 جنگی طیارے تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچالیں۔
-
سعودی عرب کو قطر کی دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں
-
قطر میں افغان گروہوں کے مابین مذاکرات پر حکمتیار کا رد عمل
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹افغانستان کی حزب اسلامی کے صدر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغانی مذاکرات کو افغانستان کے قومی مفادات کے منافی قرار دیا۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں 93 ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں93 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
قطر نے کیا پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳قطر کی حکومت نے پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔
-
یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیر الفریقی میکنزم کے قیام کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں، کانفرنس برائے باہمی روابط و اعتماد سازی سیکا( CICA ) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چند جانبہ رجحان کے فروغ اور یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
قطر نے سعودی عرب کی پول کھول دی، داعش میں سب سے زیادہ سعودی شہری
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف سے گفتگو میں کہا کہ داعش کے زیادہ تر عناصر سعودی ہیں ۔