-
غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف میں متحدہ عرب امارات کے خلاف قطر کی جانب سے شکایت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱قطر نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور امتیازی سلوک روا رکھنے کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے خلاف اقوام متحدہ کی عالمی عدالت میں شکایت درج کرا دی ہے۔
-
قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
-
ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
-
سعودی عرب کی دھمکیاں کھوکھلی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۵قطر کے وزیر دفاع نے ایس۔400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
میزائل سسٹم کی خریداری کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں، قطر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶قطر کے وزیر خارجہ نے روس سے ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کو قطر کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کا سعودی عرب یا کسی اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
قطر کی سرحد پر سعودی فوج کی نقل و حرکت
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹سعودی عرب نے قطر کی سرحد پر اپنے فوجی نقل و حرکت میں اضافہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی قطر کو دھمکی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹سعودی عرب نے قطر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے جدید دفاعی نظام خریدا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔
-
قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔