-
پاکستان کے آرمی چیف کی امیر قطر سے گفتگو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوحہ میں قطر کے امیر سے دو طرفہ معاملات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات علاقے میں عدم استحکام کا باعث، قطر
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے علاقے کے بعض ملکوں میں مشکوک سرگرمیوں کی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پورے علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں پر قطر کی تنقید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر قطر کی تنقید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ناکارہ ہو گئی ہے، قطری وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کی صرف ظاہری شکل باقی بچی ہے اور اس کا میکنیزم ناکارہ ہو گیا ہے۔
-
امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ایران کے لئے قطر کی پروازوں میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ایران مخالف امریکی پابندیوں کے باوجود قطر کی فضائی کمپنی (قطرائیرویز) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ قطر اور ایران کے مختلف شہروں کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرے گی.
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔
-
دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔