-
خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے، امیر قطر
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
-
قطر کے خلاف بحرین کا اقدام
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
-
امریکہ پھر تنہا، قطر نے ترکی کی حمایت کا کیا اعلان
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶ترکی اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد قطر ترکی کی مدد کو آ گیا اور ترکی میں 15 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی کے صدر اورقطر کے بادشاہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر قطر کے بادشاہ سے گفتگوکی۔
-
غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا باعث
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲ایران نے کہا ہے کہ خطے کے مسائل کا حل بیرونی مداخلت نہیں ہے۔
-
اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف میں متحدہ عرب امارات کے خلاف قطر کی جانب سے شکایت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱قطر نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور امتیازی سلوک روا رکھنے کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے خلاف اقوام متحدہ کی عالمی عدالت میں شکایت درج کرا دی ہے۔
-
قطر کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے خلاف مقدمہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
-
ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
-
سعودی عرب کی دھمکیاں کھوکھلی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۵قطر کے وزیر دفاع نے ایس۔400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔