-
علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے: قطر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۶قطر نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے۔
-
قطر پر پابندیوں کا ہمسایہ عرب ملکوں پر منفی اثر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶قطر کی حکومت کے پرس دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کے ذریعے قطر کا بائیکاٹ کرنے کا خلیج فارس کے عرب ملکوں پر انتہائی منفی اثرمرتب ہوا ہے
-
قطر کو تنہا کرنے میں سعودی عرب کو تاریخی شکست
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
ایران کے ساتھ قطر کے سفارتی روابط کی بحالی
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
قطر میں چاڈ کا سفارتخانہ بند
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے پر قطر کی تاکید
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴قطر کی وزارت خارجہ نے جمعرات کی صبح کو اعلان کیا ہےکہ وہ اپنے سفیر کو دوبارہ تہران بھیج رہی ہے-
-
ایران تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پڑوسیوں کی طرف سے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ہر مثبت اور تعمیری اقدام کا ہمیشہ خیرمقدم کرتا رہا ہے۔
-
قطر کے سفیر کی تہران واپسی
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳قطر کے وزیر خارجہ نے اپنا سفیر دوبارہ تہران بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور قطرکے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی عرب کے خلاف قطر کی شکایت
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲حکومت قطر نے اعلان کیا ہے وہ انٹرنیشنل سویل ایوی ایشن آرگنائیزیشن میں سعودی عرب کی جانب سے قطر کے مسافربردار طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کی دھمکی کے خلاف رپورٹ تیار کر لی ہے۔