-
ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱ہندوستان میں اتوار 8 نومبر کو دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا لیکن ملک کی مختلف ریاستوں میں کئی حاندانوں کے لیے یہ تہوار المناک واقعے میں تبدیل ہوگیا۔
-
امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳امریکا کے شہر نیویارک میں واقع ایک رہائشی عمارت میں آتش زدگی کی خبر ہے جس میں کم سے کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی تشدد بھڑک اٹھا ہے۔ دو الگ الگ واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲غزہ کے سرکاری اطلاع رسانی کے مرکز نے کہا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کو فوری امداد نہ ملی تو یہاں کے لوگوں کو تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
غزہ میں ایک فلسطینی کمہار نے والدین کے لیے مٹی سے گنبد نما مکان تعمیر کردیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی نسل کُش جنگ کے دوران گھر تباہ ہوجانے کے بعد ایک کمہار جعفر عطاء اللہ نے اپنے روایتی ہنر کو خاندان کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنانے کا ذریعہ بنا لیا۔
-
غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰غزہ میں اتوار کو سینکڑوں فلسطینیوں نے اُن 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین میں شرکت کی جو غزہ میں اسرائیل کی نسل کُش جنگ کے ابتدائی مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔
-
نابلس میں سینکڑوں صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۹مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سینکڑوں انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے حضرت یوسفؑ کے روضے پر حملہ کیا ہے۔
-
سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔