SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لیبیا

  • لیبیا : فضائی حملے میں 90 ہلاک و زخمی

    لیبیا : فضائی حملے میں 90 ہلاک و زخمی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲

    لیبیا کے مرزق شہر پر ایک فضائی حملہ میں 40سے زیادہ افراد ہلاک اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔

  • لیبیا، مصراتہ خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی بمباری

    لیبیا، مصراتہ خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی بمباری

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    لیبیا میں نیشنل آرمی نامی مسلح گروپ نے مصراتہ شہر کے قریب واقع ایئر ڈیفنس اکیڈمی پر بمباری کی ہے۔

  • لیبیا : 60 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

    لیبیا : 60 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    لیبیا کے ریڈ کریسنٹ نے جمعہ کو مغربی کنارے پر غیر تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد کی ہیں۔

  • لیبیا کے دارالحکومت کے قریب گھمسان کی جنگ

    لیبیا کے دارالحکومت کے قریب گھمسان کی جنگ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    لیبیا میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی اور وزیر اعظم فائز سراج کی قومی وفاقی حکومت کی فوجوں کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔

  • لیبیا میں جاری جھڑپوں میں شدت

    لیبیا میں جاری جھڑپوں میں شدت

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں قومی وفاق حکومت اور خلیفہ حفتر کی فوجوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

  • حکومت لیبیا کا فرانس سے وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ

    حکومت لیبیا کا فرانس سے وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲

    لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت نے مخالف فوجی جنرل خلیفہ حفتر کے ٹھکانوں سے ملنے والے میزائلوں کے بارے میں فرانسیسی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔

  • لیبیا: سعودی حمایت یافتہ جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے ٹینک شکن میزائل برآمد

    لیبیا: سعودی حمایت یافتہ جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے ٹینک شکن میزائل برآمد

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸

    سعودی عرب کے حمایت یافتہ لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل برآمد ہوئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ نے کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل

    اقوام متحدہ نے کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔

  • لیبیا میں 1000 افراد کی ہلاکت

    لیبیا میں 1000 افراد کی ہلاکت

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲

    تارکین وطن سے متعلق بین الاقوامی تنظیم آئی او ایم نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں اپریل سے اب تک تقریبا ایک ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • لیبیا، تارکین وطن پر فضائی حملہ 120 جاں بحق و زخمی

    لیبیا، تارکین وطن پر فضائی حملہ 120 جاں بحق و زخمی

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    لیبیا میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورتارکین وطن کے حراستی مرکز پر فضائی حملے میں 120 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS