لیبیا میں ہوائی حملہ، 82 افراد ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i355024-لیبیا_میں_ہوائی_حملہ_82_افراد_ہلاک_و_زخمی
لیبیا میں ہونے والے ہوائی حملے میں 82 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸ Asia/Tehran
  • لیبیا میں ہوائی حملہ، 82 افراد ہلاک و زخمی

لیبیا میں ہونے والے ہوائی حملے میں 82 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔

جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شرطے شہر میں پیر کو ہوئے ہوائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔

اس سے قبل گورنمنٹ آف نیشنل اکارڈ کی زیر کنٹرول شرطے پروٹیکشن فورس (ایس پی ایف) نے کہا تھا کہ اس ہوائی حملے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوئے ۔