-
تہران میں محرم الحرام کی تیاریاں - خصوصی رپورٹ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2020
-
پاکستان میں یوم علی اصغر (ع)
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔
-
محرم ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا مہینہ ہے: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ماہ محرم ہمیں صبر و برداشت، حق گوئی کے لئے ظلم کے سامنے ڈٹ جانے اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
-
کورونا کے سبب محرم میں پابندیوں سے لوگوں میں اضطراب
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع) ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴شیر خوار نینوا، شہید کربلا حضرت علی اصغر علیہ السلام کے واسطے سے عالمی یوم دعا کل بروز جمعہ منایا جائے گا۔ عالمی یوم علی اصغر (ع) دنیا کے تقریبا سو ممالک میں ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو منایا جاتا ہے جس میں مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو خیمۂ حسینی میں لاکر اپنے آقا و مولا امام حسین علیہ السلام اور انکے شیر خوار دلبند علی اصغر (ع) کے ساتھ تجدید عہد کرتی ہیں۔
-
مجلسِ حسین (ع) میں خوش آمدید!
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷ماہِ محرم اسلامی کیلینڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ خاندان نبوت(ع) اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جو اسلام اور دین حق کی بقا کی ضمانت قرار پایا اور جس میں اسلام کو رہتی دنیا تک کے لئے محفوظ بنا دیا گیا۔ اس ماہ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے فرزند رسول، قتیل کربلا امام حسین (ع) سے نسبت حاصل ہے اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد اس ماہ کا احترام کرتے ہیں۔ محرم کا شمار اسلام کے چار محترم مہینوں میں بھی ہوتا ہے۔ آج محرم ۱۴۴۲ھ کی پہلی شب ہے۔ خوش آمدید محرم!
-
ہوشیار...، محرم آنے کو ہے!
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگواری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔