-
محرم فرائض اور ذمہ داریوں کا مجموعہ: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر محرم میں عزاداری سید الشہداء کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز اور طبی ضابطوں پرعمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
-
پاکستان میں محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوس پراتفاق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اجلاس میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
-
عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
جاپان کی سڑکوں پر سید الشہداء کی عزاداری + ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷دنیا میں حریت پسند افراد جہاں کہیں بھی ہوتے ہیں وہ اپنی انسانیت اور حریت پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ یہی ثبوت ہمیں جاپان کی سڑکوں پر نظر آیا۔
-
ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں تعزیہ داری کے مناظر
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں بدھ کے روز شہداء کربلا اور اسیران کربلا کی تعزیہ داری کے مناظر پیش کئے گئے۔
-
شہداء کربلا کی تدفین کا منظر
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ایران کے حمیدیہ قصبے کے عزاداروں نے حضرت امام حسین اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے دوسرے دن، حضرت امام زین العابدین اور قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہداء کربلا کی تدفین کا پروگرام منعقد کیا۔
-
محشر میں بخشوائے گی شفاعت حسین کی + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲یہ حدیث ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام شافع محشر ہے۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی