-
کشمیرمیں کرفیو محرم کے جلوس بھی متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶کشمیرمیں کرفیو کی وجہ سے محرم کے جلوس بھی متاثر ہو گئے ہیں۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۴کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے خصوصی ویڈیو
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی دوسری مجلس - تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عالمی یوم علی اصغر (ع)
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
محرم الحرام میں ہنسی مذاق سے اجتناب کریں!
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹عن الإمام الرضا عليه السلام:
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی مجلس - تصاویر
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
کربلائے معلی، شب سات محرم، سحر عالمی نیٹ ورک کی خصوصی تصاویر اور ویڈیوز
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۲کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ کے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی تصاویر اور ویڈیوز ارسال کی ہے۔
-
"عالمی یوم علی اصغر" دنیا بھر میں شیرخوار کربلا کی یاد میں مجالس
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
تہران، عالمی یوم علی اصغر+ تصاویر+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷ایران سمیت دنیا کے 45 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، محرم الحرام میں حالات کو خراب کرنے کی سازش
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں کل یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس سے ایک شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔