-
آل سعودی خاندان میں تلواریں کھنچیں، اختلافات بڑھے، کبھی بھی آ سکتی ہے بڑی خبر
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶آل سعود خاندان کے اندر مسلسل اختلافات کے بڑھنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
جارحین کے خلاف عام لام بندی کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
تخت شاہی پر قبضے کا خواب دیکھنے والے سعودی شہزادوں میں شدید اختلاف
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷سعودی عرب کی موروثی حکومت پر قبضہ جمانے کا خواب دیکھنے والے شہزادوں کے مابین ایک بار پھر شدید مقابلہ آرائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
بن سلمان پر قاتلانہ حملہ، خبر ہوئی سینسر، خاندان میں بڑھے دشمن
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔
-
سعودی ولیعہد اور برطانوی وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، ایران و یمن سمیت متعدد موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹برطانوی وزیر اعظم اور سعودی ولیعہد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو میں ایران اور یمن سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
بن سلمان اقتدار میں پہنچتے ہی پہلا کام کیا کریں گے؟ اسرائیلی لابی کا بڑا انکشاف
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲اسرائیل کی ایک لابی کا کہنا ہے کہ اگر بن سلمان سعودی فرمانروا بن گئے تو ان کی اہم ترجیحات، اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنا ہوگی۔
-
سعودی عرب میں سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہونے لگے
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں اور اس بار ملک کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں اس نافرمانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں خمینی کا انتظار، سرزمین وحی میں انقلاب کی سگبگاہٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱برطانوی جریدہ اکونومیسٹ نے اپنی رپورٹ میں حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کی ثقافت اور ان کے اعتقادات کو بدلنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی ہے۔
-
سعودی شہزادی آخرکار 3 سال بعد جیل سے رہا، کون ہیں شہزادی بسمہ؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵سعودی عرب کی شہزادی بسمہ بنت سعود جو سماجی کارکن کے طور پر مشہور ہیں، تین سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے کے بعد رہا کر دی گئیں۔
-
بدل گیا سعودی عرب، سرزمین وحی پر نیم برہنہ خواتین کے ڈانس
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر اس وقت بڑا ہنگامہ مچا ہوا ہے جس کا سبب، ملک کے جنوبی علاقے جازان میں نیم برہنہ خواتین کا ڈانس پروگرام ہے۔