SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد بن سلمان

  • محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہیں، واشنگٹن کبھی بھی کر سکتا ہے کاروائی

    محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہیں، واشنگٹن کبھی بھی کر سکتا ہے کاروائی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵

    امریکا کے ایک سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہيں دیا ۔

  • ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں بن سلمان، کر رہے ہیں بڑی سرمایہ کاری

    ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں بن سلمان، کر رہے ہیں بڑی سرمایہ کاری

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳

    ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان، ٹرمپ کی واپسی کے لئے پیسے خرچ کریں گے۔

  • یمنیوں کے حملوں کا اثر، بلی تھیلے سے باہر آگئی، ریاض نے تل ابیب کے آگے ہاتھ پھیلا دیا

    یمنیوں کے حملوں کا اثر، بلی تھیلے سے باہر آگئی، ریاض نے تل ابیب کے آگے ہاتھ پھیلا دیا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    امریکا کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم کی خریداری کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔

  • سعودی عرب منشیات کا اڈا بن گیا ہے: امریکی جریدہ

    سعودی عرب منشیات کا اڈا بن گیا ہے: امریکی جریدہ

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱

    ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، مشرق وسطی میں منشیات کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسز کا حملہ، پیٹریئٹ سسٹم ناکارہ ثابت ہوا

    سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسز کا حملہ، پیٹریئٹ سسٹم ناکارہ ثابت ہوا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷

    سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسزنے ہوائی کارروائی کی ہے۔

  • سعودی شہزادے کا بیان، بن سلمان نے میرے قتل کے لئے ٹیم بھیجی

    سعودی شہزادے کا بیان، بن سلمان نے میرے قتل کے لئے ٹیم بھیجی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    کینیڈا میں مقیم ایک سابق اعلیٰ سعودی سیکیورٹی اہلکار نے کہا ہے کہ بن سلمان نے مجھے قتل کرنے کے لیے ایک ٹیم کینیڈا بھیجی ہے۔

  • پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا قرض

    پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا قرض

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی پاکستانی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔

  • بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا

    بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنی غلط پالیسیوں کا اعتراف کیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸

    لبنان کے ایک اخبار کے مطابق سعودی ولیعہد بن سلمان نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیاں غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • بن سلمان اپنے ہی وزیر کی جان کے دشمن بنے

    بن سلمان اپنے ہی وزیر کی جان کے دشمن بنے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    سعودی عرب کے سابق وزیر اور انٹیلیجنس افسر کا کہنا ہے کہ موجودہ ولیعہد مجھے قتل کر دینا چاہتے ہیں۔

  • نیو کیسل فٹبال کلب کی خریداری، بن سلمان کے لئے مصیبت بن گئی+ تصاویر

    نیو کیسل فٹبال کلب کی خریداری، بن سلمان کے لئے مصیبت بن گئی+ تصاویر

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷

    سعودی عرب نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود انگلش فٹبال کلب نیو کیسل کی خریداری کرکے بین الاقوامی برادری میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم برطانوی شہریوں نے بن سلمان کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۷ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS