-
جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد بن سلمان ملوث ہیں: خاشقجی کی منگیتر
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجه چنگیز نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور اس قتل میں ملوث دیگر افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
-
اسرائیل کا پانچ غدار حکمرانوں کو صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کی اسرائیلی وفد سے خفیہ ملاقات
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عرب امارات کے خفیہ ادارے کے ایک آفیسر نے سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیلی وفد کے ساتھ ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس میں نوکروں کو سزا، قتل کا اصل ذمہ دار مالک آزاد
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲وہی منصف وہی مجرم، یہ مقولہ گزشتہ روز سعودی عرب کی ایک عدالت میں صادق آیا جہاں عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 8 ملزمان کو قید کی سزائیں سنائیں مگر اصل مجرم بن سلمان اور انکے دو قریبی ساتھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
امریکی عدالت نے سعودی ولیعہد بن سلمان کو طلب کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولیعہد کو طلب کرلیا ہے۔