-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، دونوں نے ایک دوسرے کو سراہا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
-
امریکہ کی شکست خوردہ پالیسی کی تبدیلی کا وقت آ گیا ہے: جوادظریف
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷ایرانی وزیر خارجہ نے ایران مخالف واشنگٹن کے ظالمانہ اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ کی شکست خوردہ پالیسی کی تبدیلی کا وقت آگیا ہے۔
-
کورونا نے امریکہ کی حقیقت عیاں کردی: جواد ظریف
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی کی آڑ میں ایرانی قوم کی صحت کو نشانہ بنانے سے متعلق ایران مخالف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کورونا وائرس نے دنیا پر عیاں کر دیا ہے۔
-
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹جنوبی افریقہ اور سوئیڈن کی وزرائے خارجہ نے کل رات ایران کے وزیر خارجہ سے باہمی اور بین الاقوامی مسائل سمیت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون سے متعلق بات چیت کی۔
-
ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مختلف مسائل من جملہ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یورپ ایران مخالف غیر قانونی پابندیوں کو نظرانداز کرے: جواد ظریف
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران اور دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔
-
کورونا کی شکست، عالمی تعاون کی متقاضی: جواد ظریف
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون کا مطالبہ کیا ہے ۔