-
کورونا سے مقابلے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے آج صبح کہا کہ کورونا سے مقابلے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون ضروری ہے۔
-
محمد جواد ظریف کورونا میں مبتلا نہیں ہوئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے محمد جواد ظریف کے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پروپگینڈوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی کورونا کو شکست دینے کے لئے سفارتی سرگرمیاں
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، روس، سوئٹزرلینڈ ، عراق اور ناروے کے وزراء خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کی گفتگو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کورونا وائرس کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے موقف کی حمایت
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند تشدد کی مذمت کیے جانے کی حمایت کی ہے
-
ایران نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
-
امریکہ کو انیس سال کی ذلت کے بعد آخرکار افغانستان چھوڑنا پڑا
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں انیس سال کی ذلت کے بعد آخر کار گھٹنے ٹیک دیئے
-
۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے 19 سال تک ذلت و رسوائی کمانے کے بعد بالآخر افغانستان میں تسلیم ہو نے کا اعلان کیا ہے۔
-
سبھی ممالک آپسی تعاون کے ذریعے کرونا کا مقابلہ کریں ، وزیرخارجہ ظریف
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
چینی ڈاکٹروں کی ٹیم تہران پہنچ گئی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳چین کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج طبی سامان کے ساتھ تہران پہنچ گئی۔