-
تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵امریکی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ اس کی نظر میں سیاسی مفادات سے اہم کوئی چیز بھی نہیں ہے اور اس کے لئے وہ، مسلمہ قوانین کے ساتھ ہی انسانیت اوراخلاقی اصولوں کو بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے ۔
-
دواؤں اور طبی ساز وسامان پر پابندی واشنگٹن کی اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکا کی دواؤں اور علاج معالجے کی پابندی کو اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ہی روایتی دہشت گردی کا مصداق بھی قرار دیا ہے۔
-
جواد ظریف کی عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر سے ملاقات
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔
-
قدیم تہذیبوں کی اہمیت پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے نیویارک میں قدیمی تہذیبوں کے فورم کے اجلاس میں ثقافتی تنوع کو رواج دینے اور خود سرانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر کوشش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
ایٹمی معاہدے کی جگہ دوسرا معاہده نہ کئے جانے پر زور
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا تاہم جارحیت کا سخت جواب دے گا
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
جواد ظریف اور موگرینی کا جوہری معاہدے پرتبادلہ خیال
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نیوریارک میں علاقائی اور عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔