-
امریکی مضحکہ خیز ڈرامے پر ایران کا ردعمل (تفصیلی خبر)
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے وارسا میں اسٹیج کئے گئے امریکا کے نئے ایران مخالف ڈرامے کے جواب میں کہا ہے کہ ایران نے دوسری عالمی جنگ میں جان بـچا کے بھاگنے والے پولینڈ کے باشندوں کی میزبانی کی تھی اور پولینڈ اس احسان کے جواب میں ایران مخالف مضحکہ خیز امریکی ڈرامے کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ہرزه سرائی کا جواب
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے نتائج
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران طاقتور ملک ہے، جواد ظریف کا امریکی اقدام پر ٹوئیٹ
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی میزبانی میں امریکہ کے ایران مخالف اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم اس اجلاس کے شرکاء کو کہتے ہیں کہ ایران مخالف دوسری مضحکہ خیز نمائشوں کے شرکاء یا اب مرچکے ہیں یا ذلت و تنہائی کا شکار ہیں ۔
-
امریکی پالیسیوں پر تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نے جہاں بھی مداخلت کی وہاں خون خرابہ ہوا: جواد ظریف
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکہ نے جہاں بھی مداخلت کی وہاں خون خرابہ ہوا اور حالات کشیدہ اور خراب ہوئے۔
-
نئی دہلی میں رائسینا ڈائیلاگ ایرانی وزیر خارجہ کی شرکت
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره ہندوستان
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف یورپی اقدام پر وزیرخارجہ کا سخت ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں