SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مذاکرات

  • دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں: جواد ظریف

    دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں: جواد ظریف

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، اس لئے کہ امریکیوں نے اپنے عمل سے دکھا دیا کہ وہ قابل اعتماد نہیں ہیں۔

  • یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات

    یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔

  • کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ

    کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔

  • افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل

    افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸

    افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔

  • شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کے خاتمے کی دھمکی

    شمالی کوریا کی امریکہ کو مذاکرات کے خاتمے کی دھمکی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے مایوسی ہوئی ہے۔

  • طالبان سے مذاکرات کے لئے افغان حکومت نے ٹیم تیار کی

    طالبان سے مذاکرات کے لئے افغان حکومت نے ٹیم تیار کی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳

    افغان صدر اشرف غنی کے سینیئر مشیر وحید عمر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے ٹیم تیار کر لی گئی ہے۔

  • شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

    شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴

    ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.

  • امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا

    امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوں گے۔

  • طالبان کو منانے کی  امریکی کوشش

    طالبان کو منانے کی امریکی کوشش

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے اتوار کو طالبان کے مُلا عبد الغنی برادر، ملا محمد فاضل، ملا خیراللہ خیر خواہ اور مولی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔

Show More
خاص خبریں
  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

    عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

    ۲ hours ago
  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

  • مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!

  • بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب

  • وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS