-
عمران خان اور مہاتیرمحمد کی علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔
-
عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے ہیں۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
ہندوستان و چین کا سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چینی وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کونسلر وانگ یی کی قیادت میں حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی میٹنگ میں ہندوستان - چین سرحد مسئلے پر خصوصی نمائندہ سطح کی 22 ویں میٹنگ میں یہ عزم کیا گیا ۔
-
ایران کسی بھی سطح پر امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: عراقچی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی سطح پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا اس لئے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر مذاکرات کو ناکام تجربے میں بدل دیا ہے۔
-
روس نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سیکورٹی اور اسٹریٹجک تعلقات سمیت مختلف ایشوز پر مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴شمالی کوریا نے امریکا کوجارحانہ پالیسیاں تبدیل کرنے کے حوالے سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب امریکا پر منحصر ہے کہ وہ کونسا کرسمس گفٹ منتخب کرتا ہے۔
-
عراقچی کا دورۂ چین، اسٹریٹجک تعلقات کے بارے میں مذاکرات اور ایٹمی معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہفتے کے روز اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین پہنچے-
-
شمالی کوریا :امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین ایک بار پھر اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصۂ دراز سے اس انتظار میں ہیں کہ ایرانی حکام کی جانب سے انہیں فون کر کے مذاکرات کی پیش کش کی جائے۔