-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا صفایا جاری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹میانمار میں روہنگیا خاص طور پر صوبہ راخین کے مسلمانوں کا صفایا جاری رکھنے کا عمل جاری ہے اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین نے روہنگیائی مسلمانوں سے مقابلے کے لئے مزید نئے دیہی علاقوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے-
-
روح اللہ خدا کے پاس
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷آج اتوارچودہ خرداد مطابق چارجون دوہزارسترہ، حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی تاریخ ہے ۔
-
امام خمینی رح کی اٹھائيسویں برسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی آج اتوار کے روز پورے ایران میں قومی اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
استعماری طاقتوں کی نئی سازش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷استعماری طاقتیں اپنے مذموم مقاصد کے لئے خطے کو جنگ کا ایندھن اور آماجگاہ بنانا چاہتی ہیں۔
-
سفری پابندی برقرار رکھنے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کا سپریم کورٹ سے رجوع
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت عظمی کے 9 ججز کے پاس ہنگامی درخواستیں جمع کرا کے مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو بحال کرنے کی استدعا کی۔
-
امریکی پالیسی دنیا کے امن کے لئے خطرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اللہ کے احکامات سے روگردانی کی وجہ سے معاشرہ بد امنی کا شکار ہے، اللہ کی یاد ہی سکون اور اطمینان کا باعث بن سکتی ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲امریکی ریاست مسی سیپی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار سمیت 8 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین پر تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر ضلع بڈگام سے وابستہ ائمہ جمعہ کی ایک روزہ کانفرنس آغا سید حسن الموسوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں تمام مسالک سے وابستہ ائمہ جمعہ و الجماعت نے شرکت کی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کوایک اور جھٹکا
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک اور جھٹکا لگا ہے۔
-
برطانوی مسلمانوں کی جانب سے مانچیسٹر دھماکے کی مذمت
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸برطانوی مسلمانوں نے مانچیسٹر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔