-
مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹شرپسندوں نے مانچسٹر کی ایک اہم مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش کی اوراس دوران مسجد کے دروازے پر آتش گیر مادہ پھیکنا گیا۔
-
امریکی سعودی گٹھ جوڑ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکہ اور سعودی عرب کے حکام نے حزب اللہ لبنان کے انتظامی امور کے رہنما کو دہشت گردوں کی فہرست میں قراردے کران پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔
-
امریکہ کی اسلام دشمن پالیسی واضح اور آشکارا
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قلب میں گھونپے گئے اسرائیلی خنجر نے عالم اسلام کو زخمی کر رکھا ہے۔
-
ابوبکرالبغدادی موصل سے فرار
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹دہشتگرد گروہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے دہشتگرد ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر موصل سے فرار ہوگیا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
امریکہ مسلم ممالک کو لڑانے کی پالیسی پر گامزن
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۵امریکہ کسی بھی طوراسلامی ممالک کے لئے نرم گوشہ نہیں رکھتا ہے۔
-
مہدی موعود(عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳آج ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
جشن میلاد امام مہدی (عج) کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے جشن میلاد امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
مسلم ممالک کو لڑانے کی کوششں عروج پر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۲شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ سازشوں کے تحت مسلم ممالک کو آپس میں لڑانے کی کوششیں عروج پر ہیں۔