-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کارروائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کی نئی معاشی پابندیوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ معاشی جنگ کا ایک حصہ ہے کہ جو امریکہ نے ایران کے مظلوم عوام کے خلاف عائد کی ہیں۔
-
اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ سے ہر روز قحط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حماس کی قید میں صیہونی قیدی کے والد کا اہم انکشاف
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
-
ایران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹آج اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے- اس دن پوری دنیا کے مسلم ملکوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید غدیر انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔
-
استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی، امریکی بحری بیڑا آئزن ہاورعلاقے سے نکل گیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھنے والے دو بحری جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی، غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد 17 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو چکے
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد یتیم فلسطینی بچوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔