-
پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان میں نومئی کے واقعات کے سلسلے میں وعدہ معاف گواہ نے کہا ہے کہ نومئی کی منصوبہ بندی چھے مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے کی تھی ۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار، دونوں کو 7، 7 سال قید کی سزا اورجرمانہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیاجس کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن پانچ فروری کو ہوگا۔
-
اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پرعزم
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں ۔
-
مشرقی جبالیا اورغزہ کے مرکزی علاقوں میں صیہونی دشمن کو امداد پہنچانے والا نیٹ ورک تباہ : سرایا القدس
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غاصب صیہونی حکومت اور صیہونی قیدیوں کے لواحقین کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی قیدی صرف استقامت کے عزم و ارادے سے ہی رہا ہو سکتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری ہے۔