SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • غیر مسلح ہونا ممکن نہیں، حماس ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی، سینئر رہنما

    غیر مسلح ہونا ممکن نہیں، حماس ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی، سینئر رہنما

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹

    حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ تنظیم غالباً ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی کیونکہ یہ اسرائیل کے مفادات کی خدمت کرتا ہے اور فلسطینی عوام کے مفادات کو نظرانداز کرتا ہے۔

  • تبادلہ کے بغیر اسرائیلی رہائی ممکن نہیں: القسام بریگيڈ

    تبادلہ کے بغیر اسرائیلی رہائی ممکن نہیں: القسام بریگيڈ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰

    حماس کے عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کے نام ایک پیغام میں واضح کردیا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کا واحد راستہ تبادلے کے معاہدے پر اتفاق ہے اور فوجی دباؤ شکست کا باعث بنے گا۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش

    امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱

    قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کا منصوبہ تحریک حماس کے سپرد کر دیا گیا ہے

  •                                                                                     مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں متعدد صیہونی زخمی ہوگئے

  • بنگلادش میں عوامی لیگ کی عبوری حکومت پر شدید تنقید: امن و امان کی ناکامی کا الزام

    بنگلادش میں عوامی لیگ کی عبوری حکومت پر شدید تنقید: امن و امان کی ناکامی کا الزام

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱

    بنگلادیش کی سابق حکمراں عوامی لیگ پارٹی نے عبوری حکومت کو امن و امان کی برقراری میں ناکام قرار دیا ہے

  • حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے

    حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸

    شام کے شہر حلب کے اطراف میں شامی کرد ملیشیا اور سرکاری فوج کے ساتھ شدید لڑائی کی خبریں ہیں

  • ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے کو قبول کرنا فلسطین پر کاری ضرب کے مترادف: انصاراللہ یمن کے رہنما

    ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے کو قبول کرنا فلسطین پر کاری ضرب کے مترادف: انصاراللہ یمن کے رہنما

    Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷

    انصاراللہ یمن کے سینیئر رکن "نصرالدین عامر" نے غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے نئے منصوبے پر سخت تنقید کی ہے۔

  •  امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ

    امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹

    عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔

  • بیروت میں شہیدِ مقاومت کی پہلی برسی،

    بیروت میں شہیدِ مقاومت کی پہلی برسی، "لبیک یا حسینؑ" کی صدائیں فضا میں گونجتی رہیں + ویڈیوز

    Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶

    بیروت اور لبنان کے دیگر شہروں میں دسیوں ہزار افراد کی موجودگی میں حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ اور مقاومتی رہنماؤں کی پہلی برسی منائی گئی۔

  • حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے

    حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷

    حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے دوران 251 نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS