-
بابری مسجد معاملہ بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کی اپیل
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
-
بابری مسجد مقدمے کا معاملہ سپریم کورٹ کے مشورے پر ملا جلا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے مقدمے سے وابستہ فریقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوستانہ طریقے سے مل بیٹھ کر معاملے کا حل نکالیں۔
-
بابری مسجد کیس میں اگرسزاہوئی توقبول کروں گی، اوما بھارتی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔
-
ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ہندوستان کی عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔
-
بابری مسجد کی شہادت کو چوبیس سال بیت گئے
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵چھ دسمبر کو ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی-
-
بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتوں کی ، بابری مسجد کے مسئلے کو ایک بار پھرھوا دینے کی کوشش
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ہندوستان کی کئی ریاستوں خاص طور پر اترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتاپارٹی اور اس کی ہمنوا جماعتوں نے بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر تعمیر کرنے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانا شروع کر دیا ہے