-
بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل آٹھ فروری کو ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔
-
پاکستان میں الیکشن کی مہم کا آج آخری روز
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۰پورے پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا۔
-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴پاکستان میں عام انتخابات میں چند دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔
-
انداز جہاں -پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2024
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔
-
پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں اب تیز ہوگئی ہيں، سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے جہاں انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے وہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کو مباحثے کی دعوت دے کرانتخابی ماحول کو دلچسپ بنادیا ہے۔
-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
نفرت کی سیاست سے ملک تقسیم ہو رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور پیپلز پارٹی کا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، سیاستدان اب تاحیات نااہل نہیں ہوں گے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔