SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کے منافی ہے۔ ایران

    بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کے منافی ہے۔ ایران

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے بحران شام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دیکر مسترد کردیا ہے۔

  • شام کے شہر تدمر میں 20 داعشی دہشت گرد ہلاک

    شام کے شہر تدمر میں 20 داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷

    شام کے شہر تدمر میں شامی فوج کے حملوں میں بیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • امریکہ شام کے بحران کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    امریکہ شام کے بحران کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو شام کے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے اس کے حل کے بارے میں اپنی نیک نیتی ثابت کرنی چاہئے۔

  • شام میں حزب اللہ کی جنگ استقامت کے دفاع کے لئے ہے: شیخ نعیم قاسم

    شام میں حزب اللہ کی جنگ استقامت کے دفاع کے لئے ہے: شیخ نعیم قاسم

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴

    حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے مجاہدین استقامت کا دفاع کر رہے ہیں۔

  • الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

    الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱

    فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-

  • عید قربان کے موقع پر یمن پر آل سعود کے جارحانہ حملوں میں اضافہ

    عید قربان کے موقع پر یمن پر آل سعود کے جارحانہ حملوں میں اضافہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱

    عید قربان کے موقع پر یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کو آل سعود کی اور زیادہ وحشیانہ جارحیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-

  • عراق،بیجی میں دہشت گردوں کے اندرونی بڑھتے ہوئے اختلافات

    عراق،بیجی میں دہشت گردوں کے اندرونی بڑھتے ہوئے اختلافات

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳

    عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں واقع بیجی میں داعش دہشت گردوں کے درمیان اندرونی اختلافات شدّت اختیار کر گئے ہیں-

  • اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل

    اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲

    غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • بیروت: ایرانی سفارت خانے پر حملے کا ملزم گرفتار

    بیروت: ایرانی سفارت خانے پر حملے کا ملزم گرفتار

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵

    لبنان کے سیکورٹی اداروں نے ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی بحریہ کا غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ

    صیہونی حکومت کی بحریہ کا غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷

    صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۷ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS