-
مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
لیبیا میں قومی وفاق کی حکومت کو حملے کی دھمکی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹لیبیا میں داعش نے قومی وفاق کی حکومت کے خلاف حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام: پالمیرا کے بعد قریتین شہر کا ایک بڑا حصہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵شامی فوج نے صوبہ حمص میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے پالمیرا شہر کے بعد اب قریتین نامی شہر کے بڑے حصے کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اولین ترجیح ہے: حزب اللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اس کی اولین ترجیح ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائیوں میں روسی فوجیوں کی شرکت کی تردید
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائیوں میں روسی فوجیوں کی شرکت کی تردید کی ہے -
-
شام کا بحران صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے: فیڈریکا موگرینی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بحران شام کی واحد راہ حل سیاسی راہ حل ہے اور اس کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف عراق کی جنگ جاری رکھنے کا عزم
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم، ان کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک فرانس سمیت پورے یورپ میں زور پکڑتی جارہی ہے اور فرانس کی حکومت نے صیہونی حکومت کے دباؤ پر اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانا شروع کر دی ہیں۔ پیرس سے آئی آر آئی بی کے نمائندے علی علوی کی رپورٹ۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم جاری
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴فلسطینی عوام بالخصوص بچوں پر صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری
-
روسی فوج کے انخلا سے بشار اسد کی پوزیشن کمزور نہیں ہوگی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶روس نے کہا ہے کہ شام سے روسی فوجوں کے انخلا کا حکم کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں دیا اور نہ ہی اس سے صدر بشار اسد کی پوزیشن کمزور ہوگی۔