-
شام چھوٹی عالمی جنگ میں کامیاب رہا ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ بے پناہ نقصانات برداشت کرنے کے باوجود شام اس چھوٹی عالمی جنگ میں کامیاب رہا ہے -
-
ایران، روس، شام اور حزب اللہ کے مابین تعاون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی : ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام میں روسی فوجیوں کی کمی کے ماسکو کے فیصلے سے شام میں اتحادیوں کے تعاون میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی۔
-
ولادیمیر پوتن کی جانب سے شام سے روسی افواج کے انخلا کا حکم
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کے روز شام سے روسی فوجیوں کے انخلا کا حکم جاری کر دیا۔
-
عراق: کرکوک شہر کے قریب کرد ملیشیا پیشمرگہ کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵شمالی عراق کے شہر کرکوک کے قریب کرد ملیشیا پیشمرگہ کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
ترکی: انقرہ میں کار بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے۔
-
الخلیل میں تین فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
سرنگ منہدم ہو گئی، ایک فلسطینی شہید
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰غزہ کے قریب سرنگ بیٹھ جانے سے ایک فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیاروں سے گریز کیاجائے، روسی وزیر خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیے بغیر انجام پانا چاہیے۔
-
عراق میں داعش کو مزید شکستیں ملی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴عراق میں فوج اور عوامی فورسز کو نئی کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں۔
-
مشرقی حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱شام کی فوج نے مرکزی صوبے حمص میں دہشت گردوں کے خلاف مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔