SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • بحران شام ، بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ : وزارت خارجہ

    بحران شام ، بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ : وزارت خارجہ

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے بحران شام کو بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کی ایران مخالف مخاصمانہ کارروائیاں جاری

    سعودی عرب کی ایران مخالف مخاصمانہ کارروائیاں جاری

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳

    سعودی عرب نے ایران کے خلاف اپنی مخاصمانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی سائٹوں کو ہیک کرنے کی نئی کوشش شروع کر دی ہے-

  • طالبان کا، افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

    طالبان کا، افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱

    طالبان نے افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے-

  • عوام کا اتحاد و یک جہتی کامیابی و کامرانی کا اہم ترین عامل ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    عوام کا اتحاد و یک جہتی کامیابی و کامرانی کا اہم ترین عامل ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹

    صدر مملکت نے ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کی قدردانی اور تمغے عطا کرنے کی تقریب سے خطاب میں عوام کے اتحاد و یک جہتی اور میدان عمل میں ان کی موجودگی کو کامیابی و کامرانی کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے۔

  • علاقے میں سعودی عرب کی لاحاصل مہم جوئی

    علاقے میں سعودی عرب کی لاحاصل مہم جوئی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹

    مشرق وسطی کے علاقے میں گذشتہ ایک سال کے دوران سعودی شاہ کی مہم جوئی سے اس ملک کی حکومت کے لئے کافی سخت حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • طالبان سے حامد کرزئی کی اپیل

    طالبان سے حامد کرزئی کی اپیل

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶

    ایسی حالت میں کہ افغانستان میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لئے اندرون ملک کے علاوہ علاقائی و عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، اس ملک کے سابق صدر حامد کرزئی نے طالبان کو بھائی قرار دیتے ہوئے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے وطن اور ملک کے عوام کو نقصان نہ پہنچائیں اور افغانستان میں قیام امن میں بھرپور مدد کریں۔

  • بغداد میں بم دھماکا ، دو عراقی شہری جاں بحق اور چھے دیگر زخمی

    بغداد میں بم دھماکا ، دو عراقی شہری جاں بحق اور چھے دیگر زخمی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-

  • رہبرانقلاب اسلامی کی دشمن کی چالوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    رہبرانقلاب اسلامی کی دشمن کی چالوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے دشمن کی چالوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہو جاتا ہے تو وہ دوستی کے لباس میں نقصان پہنچاتا ہے-

  • صوبہ حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے

    صوبہ حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    شامی فوج نے شمالی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں

  • بدامنی پھیلا کر اپنی سیکورٹی کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا: وزیرخارجہ جواد ظریف

    بدامنی پھیلا کر اپنی سیکورٹی کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا: وزیرخارجہ جواد ظریف

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷

    وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بدامنی پھیلا کر اور دوسروں کے مفادات کو نظر انداز کرکے نہ تو اپنی سیکورٹی کویقینی بنایا جا سکتا ہے اور نہ ہی مفادات حاصل کئے جاسکتے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS