SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • داعش کا ایک سعودی سرغنہ اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک

    داعش کا ایک سعودی سرغنہ اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶

    تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سعودی سرغنہ اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔

  • عراق میں دہشت گردانہ حملہ ، متعدد افراد جاں بحق

    عراق میں دہشت گردانہ حملہ ، متعدد افراد جاں بحق

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵

    عراق کے مغربی صوبے الانبار میں دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں -

  • بغداد میں سعودی سفیر کی سرگرمیاں مشکوک ہیں: عراق کے سیکورٹی اور دفاع کے پارلیمانی کمیشن کے رکن اسکندروتوت

    بغداد میں سعودی سفیر کی سرگرمیاں مشکوک ہیں: عراق کے سیکورٹی اور دفاع کے پارلیمانی کمیشن کے رکن اسکندروتوت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲

    عراق کے سیکورٹی اور دفاع کے پارلیمانی کمیشن نے بغداد میں نئے سعودی سفیر کی سرگرمیوں کو مشکوک قرا ر دے دیا ہے۔

  • ایران کی طاقت، اسلامی انقلاب کی برکت کا نتیجہ ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف

    ایران کی طاقت، اسلامی انقلاب کی برکت کا نتیجہ ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵

    وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران استقامت ، مفاہمت و تعاون، دشمنوں کے خلاف جنگ اور دیگر ملکوں کے ساتھ مذاکرات جیسی ہرچیز کی توانائی رکھتا ہے

  • آل سعود کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی ماہیت سے مغربی رائے عامہ کی آگاہی

    آل سعود کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی ماہیت سے مغربی رائے عامہ کی آگاہی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵

    شام میں حلب کے قریب کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے میں شامی فوج کو حاصل ہونے والی نئی کامیابیوں کے بعد سعودی عرب نے دہشت گردوں کے خلاف مہم کے لئے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے دائرے میں اپنی فوج شام بھیجنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے اس موقف پر سیاسی و تشہیراتی حلقوں میں مختلف قسم کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

  • انتہاپسندی علاقے اور دنیا کے لئے ایک بڑی مصیبت ہے: صدر مملکت

    انتہاپسندی علاقے اور دنیا کے لئے ایک بڑی مصیبت ہے: صدر مملکت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انتہا پسندی کو علاقے اور دنیا کے لئے ایک بڑی مصیبت قرار دیا ہے-

  • یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید، یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جارحین کو جانی و مالی نقصان

    یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید، یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جارحین کو جانی و مالی نقصان

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴

    یمن پر سعودی جارحیت میں اتوار کو بھی متعدد عام شہری شہید ہوئے ہیں جبکہ یمن کی فوج اورعوامی رضاکار دستوں نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • مذاکرات کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری رہے گی: شامی حکومت

    مذاکرات کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری رہے گی: شامی حکومت

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹

    شام کی حکومت نے مذاکرات کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری رکھنے پر زور دیا ہے-

  • بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل

    بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵

    بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر اس ملک کی ظالم آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی استقامت کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مرعوب کرنے کی غرض سے بے گناہوں کی گرفتاریوں اور جارحانہ اقدامات مزید تیز کر دیئے ہیں۔

  • ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کی تیاریاں اپنے عروج پر

    ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کی تیاریاں اپنے عروج پر

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات میں بیس دن سے بھی کم وقت بچا ہے اور ان انتخابات کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں -

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS