SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

    عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹

    عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

  • شامی فوج کی کامیابی

    شامی فوج کی کامیابی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶

    شام کی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے ساتھ لڑائی کے بعد حلب کے شمال میں واقع مایر شہر کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • افغانستان: صوبہ ننگرہار میں داعش کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کی جھڑپ

    افغانستان: صوبہ ننگرہار میں داعش کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کی جھڑپ

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵

    افغانستان کے صوبۂ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کوت شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جھڑپ کی خبر دی ہے۔

  • شام میں سعودی فوجیوں کا داخلہ علاقائی جنگ کا سبب بن سکتا ہے: محسن رضائی

    شام میں سعودی فوجیوں کا داخلہ علاقائی جنگ کا سبب بن سکتا ہے: محسن رضائی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شام میں سعودی عرب کی فوج داخل ہونے کی صورت میں علاقائی جنگ شروع ہو سکتی ہے۔

  • دہشت گردوں کی حمایت روکے جانے پر شام کی تاکید

    دہشت گردوں کی حمایت روکے جانے پر شام کی تاکید

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت روکنے کے مقصد سے ٹھوس اقدامات انجام دے۔

  • فلسطین: مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    فلسطین: مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع الخلیل شہر میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔

  • روس دہشت گردی کے مقابلے میں شامی حکومت کا حامی

    روس دہشت گردی کے مقابلے میں شامی حکومت کا حامی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۵

    روسی صدر کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ روس دہشت گردی کے مقابلے میں شامی حکومت کی حمایت کرتا ہے۔

  • عراق: فوج نے دسیوں دہشت گرد ہلاک کر دیئے

    عراق: فوج نے دسیوں دہشت گرد ہلاک کر دیئے

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱

    عراق کی فوج نے ملک کے مغربی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • ایرانی عوام کی استقامت کی وجہ سے امریکہ کو مجبورا مذاکرات کی میز پر آنا پڑا: ایرانی وزیر خارجہ

    ایرانی عوام کی استقامت کی وجہ سے امریکہ کو مجبورا مذاکرات کی میز پر آنا پڑا: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور انتخابات میں ان کی بھرپور شرکت کی وجہ سے ایران مخالف پابندیاں ناکام ہوئیں اور یورپی ممالک خصوصا امریکہ کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا۔

  • یمنی فوج کا سعودی جارحین پر میزائل حملہ

    یمنی فوج کا سعودی جارحین پر میزائل حملہ

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹

    یمن کی فوج نے سعودی عرب کے جارحین کے یمن میں اکٹھا ہونے کے سب سے بڑے مقام پر میزائلوں سے حملہ کر کے ان میں سے متعدد کو ہلاک کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۶ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS