-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بعد ایرانو فوبیا کا ماحول ختم
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی دانش یزدی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نتیجے میں خطے اور دنیا میں ایرانوفوبیا کا ماحول ختم ہو چکا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کی فوج کی کامیابیاں
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳شام کی فوج نے درعا اور حلب کے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع کا خیر مقدم
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۳ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر مبنی اپنے ملک کے عزم کی خبر دی ہے۔
-
لبنان: ضاحیہ کے علاقے میں حزب اللہ کے مجاہدین الرٹ
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حفاظتی تدابیر سخت کرنے کے مقصد سے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے ساتھ ساتھ حزب اللہ کے مجاہدین بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔
-
یمنی طلبا کی جانب سے سعودی عرب کے مظالم کی مذمت
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰یمن کے طلبا نے اپنے ملک میں سعودی عرب کے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: موصل کی آزادی کے لئے فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیاری مکمل
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر ابوعلی البصری نے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کی آزادی کا آپریشن مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب شام میں برّی فوج بھیجنے کے لئے کوشاں
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷شام کا بحران سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر مبنی عالمی برادری کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب کی فوج کے ترجمان نے شام میں برّی فوج بھیجنے کی کوشش اور آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور سوئیڈن کے وزرائے خارجہ کا علاقے کے بحرانوں کے حل میں مدد کا عزم
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اسلامی جموہریہ ایران اور سوئیڈن نے علاقے کے بحرانوں کے حل میں مدد دینے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
بحرین آل خلیفہ کے مظالم جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶بحرین میں آل خلیفہ کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے جاری رہنے پر روزافزوں تنقیدیں ہورہی ہیں کیونکہ آل خلیفہ کی حکومت ملک میں آبادی کا تناسب بگاڑکر اپنی اجارہ داری پر مبنی اھداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔
-
دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے : پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کا کوئی ملک اور مذہب نہیں ہوتا ہے۔