-
ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے چھے موٹر گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔
-
افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورۂ پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کے دورۂ پاکستان سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ دونوں ممالک باہمی فوجی اور سیکورٹی تعاون میں توسیع کو اہمیت دیتے ہیں۔
-
پاکستان: جامعہ حفصہ کے اطراف میں پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے جوان تعینات
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اسلام آباد میں لال مسجد سے متصل طالبات کے مدرسے جامعہ حفصہ کے اطراف میں پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے جوانوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔
-
یمنی افواج کے حملے، سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹یمنی افواج کے حملے میں سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
بجٹ خسارے کی تلافی کے لئے عراق کی نئی تدابیر
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸حکومت عراق نے، کہ جس کے مجوزہ اصلاحاتی منصوبے میں، معاشی اخراجات میں کمی لانے کو ترجیح حاصل ہے، اس وقت ایک بار پھر بجٹ خسارے کو کم کرنے کے تعلق سے نئے فیصلے کئے ہیں کہ جن میں اس ملک کے سفارتخانوں کے بجٹ میں کمی لانا اور سابق ڈکٹیٹر صدام کے محلوں کو فروخت کرنا شامل ہے
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
مغربی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳شامی فوج نے حماہ کے شمال مشرقی مضافات میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں چھیتّر فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
لبنان کے حالات کے بارے میں حزب اللہ کے سربراہ کا بیان
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان کی سرحدوں کا تحفظ کرنے کے حوالے سے لبنانی فوج اور تحریک مزاحمت کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔