-
2 بیرونی جنگی بحری جہازوں کو ایران کے جنگی طیاروں کا انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں میں محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کے ترجمان بریگیڈیر جنرل سید محمود موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے جنگی طیاروں نے اغیار کے دو جنگی بحری جہازوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران: محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
-
پاک سعودی مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ شہاب 2‘‘ سعودی عرب میں شروع ہو گئی ہیں۔
-
ترکی کے بانی کی توہین پرفوجی مشقوں کا بائیکاٹ
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفیٰ کمال اتا ترک کی توہین کرنے پر ترک حکومت نے نیٹو کی فوجی مشقوں کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
ایرانی فضائیہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ ختم
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹وسطی ایران کے صوبے اصفہان میں فدایان حریم ولایت کے نام سے ایران کی فضائیہ کی دو روزہ مشقیں ختم ہو گئیں۔
-
ایرانی فضائیہ کی ساتویں مشقوں کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱ایرانی فضائیہ نے فضائی دفاع کے میدان میں اپنی توانائی کے مظاہرے کے لیے فدایان حریم ولایت کے نام سے ساتویں فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
ایران فضائیہ کی ساتویں مشقوں کا کل سے آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵فدایان حریم ولایت دو ہزار سترہ کے نام سے ایرانی فضائیہ کی ساتویں مشقیں منگل سے مرکزی ایران سے شروع ہوں گی۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵امریکہ اور جنوبی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے اطراف کے سمندری علاقوں میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں - دوسری جانب شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی خطرات کی وجہ سے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے
-
حیدر کرار نامی فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی حیدر کرار نامی فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گیا-
-
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں ”دروزبہ 2017“کا آغاز ہو گیا ہے۔